29 جنوری، 2014، 1:13 PM

غزہ

غزہ میں اسرائيل کا جاسوس طیارہ گر کر تباہ/ 10 فلسطینی گرفتار

غزہ میں اسرائيل کا جاسوس طیارہ گر کر تباہ/ 10 فلسطینی گرفتار

مہر نیوز/29 جنوری /2014ء: غزہ میں اسرائيل کا ایک جاسوس طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے ادھر اسرائيل نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے معا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائيل کا ایک جاسوس طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے  ادھر   اسرائيل نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی جاسوس طیارہ النہضہ علاقہ کے مشرق میں  گر کر تباہ ہوا۔ اسرائيلی حکام نے اب تک اس طیارے کے گرنے کے بارے میں کوئی رد عمل ظآہر نہیں کیا ہےادھر مغربی غزہ پٹی میں  اسرائيلی حکام نے 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

News ID 1832713

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha